سڈنی واقعہ: مبینہ حملہ آور نے واردات سے قبل ماں کو فون پر کیا جھوٹ کہا؟ اتوار کو خاتون کے بیٹے نوید نے انہیں فون کر کے بتایا تھا کہ میں ابھی تیراکی کر کے آیا ہوں شائع 15 دسمبر 2025 10:17am