عمران خان حملہ کیس: ملزم نوید کا بھائی اور بھانجا بازیابی کے بعد رہا پولیس نے کسی کو اپنی غیر قانونی تحویل میں نہیں رکھا، آر پی او گوجرانوالہ شائع 16 جنوری 2023 02:20pm
عمران خان حملہ: ملزم کے موبائل فون کی فارنزک رپورٹ، تفتیش کیلئے 3 اہم نمبر مل گئے ملزم نوید کے موبائل کا ڈیلیٹ ڈیٹا ریکورنہیں کیا جاسکا شائع 07 جنوری 2023 02:16pm