پاکستان فوج اور این ایچ اے کی مشترکہ کوشش سے اپر اور لوئر چترال کا زمینی رابطہ بحال مستوج پل آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا شائع 24 جولائ 2023 08:04pm