نسل کشی میں ملوث امریکی حمایت یافتہ ڈکٹیٹر اب قومی ہیرو کیسے بن گیا؟
جنرل سہارتو پر لاکھوں افراد کے قتل کا الزام ہے، انہوں نے 1965 میں انڈونیشیا میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد اقتدار سنبھالا تھا۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.