امریکی تاریخ کا سب سے بڑا میڈیکل فراڈ سامنے آگیا، تفصیلات جاری کردی گئیں 41 کھرب 43 ارب روپے کی مالی بے قاعدگیاں، پاکستانی اور بھارتی ڈاکٹرز پر بھی الزامات عائد شائع 05 جولائ 2025 05:54pm