واشنگٹن فائرنگ: امریکا کا گرین کارڈز سے متعلق سخت پالیسی کا اعلان سیکیورٹی خدشات کے تحت 19 ممالک کے شہریوں کی گرین کارڈ درخواستوں کی سخت جانچ کی جائے گی۔ اپ ڈیٹ 28 نومبر 2025 11:58am