یوٹیلیٹی اسٹورز : بے قاعدگیوں سے قومی خزانے کو 230 کروڑ روپے کا نقصان درآمد شدہ چینی خریدی نہ جاسکی، ڈیڑھ لاکھ ٹن گندم کی پسائی میں اضافی رقم ادا کرنا پڑی۔ شائع 23 اگست 2024 05:31pm