ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی کردی گئی بجلی کی قیمتوں میں کمی سے صارفین کو 5 ارب روپے سے زائد کا ریلیف ملے گا شائع 08 نومبر 2025 08:45pm
عوام کو بڑا جھٹکا! کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی کردی گئی نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا شائع 14 اکتوبر 2025 09:26pm
ملک بھر کیلئے بجلی 1 روپے 71 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا نوٹیفکیشن جاری بجلی کی قیمت میں کمی کا اطلاق اپریل سے جون 2025 کیلئے ہوگا، ، نوٹیفکیشن شائع 11 اپريل 2025 06:11pm
کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی 1 روپے 71 پیسے سستی کردی گئی بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق اپریل سے جون تک 3 ماہ کیلئے ہوگا اپ ڈیٹ 10 اپريل 2025 09:45pm
کے الیکٹرک کی 8 ارب 13 کروڑ روپے وصولی کیلئے نیپرا میں درخواست دائر کے الیکٹرک نے اضافی رائٹ آف کلیمز کی مد میں وصولیوں کے لیے نیپرا سے رجوع کیا ہے شائع 08 اپريل 2025 12:19pm
ملک بھر کیلئے بجلی 1.71 روپے سستی کرنے پر نیپرا نے سماعت مکمل کرلی نیپرا اتھارٹی اعداد و شمار کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ جاری کرے گی شائع 04 اپريل 2025 02:29pm
بجلی 4.84 روپے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان، نیپرا نے فیصلہ محفوظ کرلیا منظوری کی صورت میں کراچی کے صارفین کو چار ارب 69 کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا اپ ڈیٹ 20 مارچ 2025 08:51pm
نیپرا نے پاور سسٹم میں خرابیوں کا پول کھول دیا اسٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ 2024 میں ہوشربا انکشافات سامنے آگئے شائع 31 دسمبر 2024 08:49pm
کراچی کے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان کمی کی صورت میں کراچی کے صارفین کو صرف 46کروڑ کا ریلیف ملے گا شائع 12 دسمبر 2024 11:22am
کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان بجلی صارفین سے 8 ارب 72کروڑ روپے کی اضافی وصولیاں کی جائیں گے شائع 19 نومبر 2024 02:01pm
نیٹ میٹرنگ قوانین کی خلاف ورزی پر نیپرا کا کے الیکٹرک کیخلاف سخت ایکشن نیپرا کا کے الیکٹرک کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ شائع 14 نومبر 2024 08:27am
حکومت نے کراچی کے عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرادیا نیپرا نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا شائع 05 نومبر 2024 02:21pm
کراچی والوں کیلئے بُری خبر، نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی مہنگی کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا شائع 25 اکتوبر 2024 09:10pm
بجلی کی قیمت میں معمولی ریلیف کا امکان، نیپرا میں درخواست دائر سی پی پی اے کی درخواست پر سماعت26 ستمبرکو ہو گی اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2024 05:55am
نیپرا نے بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرادیا گیا شائع 11 ستمبر 2024 03:53pm
آئی پی پیز کو کیپسٹی چارجز کی ادائیگی، سندھ ہائیکورٹ کا حکومت، نیپرا سمیت دیگر کو نوٹس کیپسٹی چاجز کی ادائیگی سپریم کورٹ کے 2014 کے فیصلے کی خلاف ورزی ہے، درخواست شائع 07 ستمبر 2024 06:46pm
صارفین کیلئے بُری خبر، بجلی ایک بار پھر مہنگی کردی گئی نیپرانےچوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد منظوری دے دی، فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا گیا اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2024 06:31am
ہم پارلیمنٹ کو جوابدہ ہیں کسی کمپنی کو نہیں، حکومت آئی پی پیز معاہدوں پر نظر ثانی کر رہی ہے، اویس لغاری ٹاسک فورس آئی پی پیز معاہدوں کی ہر چیز کو دیکھ رہی ہے، چیئرمین نیپرا نے ا مزید کیپسٹی کو شامل کرنے سے انکارکردیا شائع 30 اگست 2024 05:50pm
کے الیکٹرک کی بجلی 3.9 روپے مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت مکمل نیپرا اعدادوشمار کا جائزہ لینے کے بعد درخواست پر فیصلہ دے گی شائع 29 اگست 2024 03:55pm
بجلی کمپنیوں کی صارفین سے 46 ارب 99 کروڑ روپے نکلوانے کی تیاری فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا شائع 26 اگست 2024 03:35pm
کراچی کے لیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان، درخواست نیپرا میں دائر نیپرا کے الیکٹرک کی درخواست پر 29 اگست کو سماعت کرے گی شائع 22 اگست 2024 06:19pm
کراچی کے صارفین کیلئے بجلی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ نیپرا نے بجلی ماہانہ فیول کاسٹ ایڈجسمنٹ کی مد میں مہنگی کردی شائع 21 اگست 2024 08:15pm
بجلی صارفین پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری، فی یونٹ 2.63 روپے اضافے کا امکان سرکاری ڈسکوز کے صارفین کے لیے مہنگی بجلی مذید مہنگی ہوگی شائع 31 جولائ 2024 09:54am
کراچی کیلئے بجلی فی یونٹ 5 روپے 45 پیسے مہنگی ہونے کا امکان، فیصلہ محفوظ شہر قائد والوں کیلئے مہنگی بجلی کے دام پھر بڑھانے کی تیاریاں اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 04:28pm
بجلی کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا، بل جون کی نسبت کم آئے گا، حکام پاور ڈویژن ہم توٹیرف بڑھا رہے ہیں پھر یہ کم کیسے ہورہا ہے، چیئرمین نیپرا شائع 10 جولائ 2024 06:12pm
کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی کی قیمتوں میں بڑی کمی قیمت میں کمی اپریل کے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے شائع 05 جولائ 2024 07:43pm
کراچی کے شہریوں کیلئے بری خبر، بجلی کی قیمتوں میں 9 روپے کا بھاری اضافہ نیپرا کی جانب سے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری اپ ڈیٹ 07 جون 2024 12:17pm
بجلی فی یونٹ مزید 3 روپے 49 پیسے مہنگی ہونے کا امکان نیپرا میں سماعت مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ، اعداد و شمار کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ جاری ہوگا شائع 30 مئ 2024 10:06pm
وزیر توانائی نے نئی نوید سنا دی، ’روشن پاکستان پروگرام سے توانائی بحران کا خاتمہ ہوگا‘ فیسکو میں 6 فیصد، آئیسکو میں 7 فیصد فیڈرز پر بجلی بند ہوئی، ملتان میں 15فیصد لائن لاسز کیٹگری فیڈرز پر بجلی بند ہوئی، اویس لغاری اپ ڈیٹ 30 مئ 2024 02:18pm
نیپرا نے بجلی فراہمی میں کے الیکٹرک کو سب سے بہتر قرار دے دیا بجلی کی صنعت میں ہیلتھ، سیفٹی اور انوائرمنٹ پر رپورٹ جاری اپ ڈیٹ 29 مئ 2024 10:15pm