بُنیان مرصوص : 16 مئی 2025 کو قومی سطح پر یوم تشکر منانے کا اعلان دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومت میں 21 توپوں کی سلامی سے کیا جائے گا اپ ڈیٹ 15 مئ 2025 09:16pm
افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ کے بعد پاک فوج کا آپریشن غضب للحق، 58 طالبان اہلکار ہلاک، متعدد چوکیاں تباہ