قائد اعظم اور علامہ اقبال پر ارطغرل طرز کی سیریز بنانے کے لیے ایک ارب روپے مختص قائمہ کمیٹی نے علامہ اقبال کے خاندان کے ساتھ ملاقات کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ اپ ڈیٹ 28 جنوری 2026 06:05pm