فیڈرل میڈیکل کالج معاملہ، قائمہ کمیٹی برائے صحت کی پی ایم ڈی سی سے اگلے اجلاس میں وضاحت طلب
کالج میں نہ ہال ہے نہ ہی بنیادی سہولیات موجود ہیں، پہلے یہ ڈریپ کی بلڈنگ میں تھا اب چھوٹی عمارت میں ہے، ترجمان فیڈرل میڈیکل کالج
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.