بغیر فردِ جرم 3 ماہ حراست ممکن: قومی اسمبلی میں انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2025 منظور جے آئی ٹی کی منظوری سے مشتبہ افراد کی گرفتاری 3 سے بڑھا کر 6 ماہ تک کی جاسکے گی اپ ڈیٹ 13 اگست 2025 07:48pm