لاہور میں شدید دھند کے باعث پروازیں متاثر کراچی، ریاض، دبئی اور جدہ کی متعدد پروازوں کی آمد و رفت میں 3 تا 10 گھنٹے کی تاخیر ہوئی شائع 13 جنوری 2024 12:21pm