قومی اسمبلی اجلاس میں گرما گرمی، شازیہ مری اور ایم کیو ایم ارکان میں تلخ کلامی
قومی اسمبلی کے اجلاس میں بجٹ پر بحث کے دوران حکومتی اتحادی جماعتوں پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان تلخ کلامی نے ایوان کا ماحول کشیدہ کر دیا
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.