پاکستان نصیر اللہ خان تحریک انصاف چھوڑ کر پی ٹی آئی پی میں شامل نصیراللہ خان جنوبی وزیرستان سے 2018 میں پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے تھے شائع 21 دسمبر 2023 11:07am