کھیل پاکستان اسکواش ٹیم ایشین ڈبلز چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئی جمعرات کو فائنل میں پاکستان کا مقابلہ روایتی حریف بھارت سے ہو گا شائع 25 جون 2025 01:30pm
کھیل ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئن شپ: پاکستانی جوڑی کا شاندار آغاز، کوریا اور فلپائن کو شکست پاکستانی جوڑی نور زمان اور ناصر اقبال نے مسلسل دو مقابلوں میں حریف ٹیموں کو شکست دی شائع 23 جون 2025 03:04pm