کھیل ویمنز ورلڈ کپ میں نشرہ سندھو نے پاکستان کے لیے نئی تاریخ رقم کر دی آسٹریلیا کے خلاف میچ میں 3 وکٹیں حاصل کرکے اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیا شائع 08 اکتوبر 2025 08:32pm