بھارت: پڑوسی کو کلہاڑی سے قتل کرکے باپ بیٹا اس کا کٹا ہوا سر لے کر تھانے پہنچ گئے ملزم کو شک تھا کہ مقتول اس کی بیٹی کو شادی کے لئے اکسا رہا تھا اپ ڈیٹ 02 جنوری 2025 11:20pm