گورنر سندھ کا طویل القامت نصیر سومرو کو ماہانہ 50 ہزار روپے خرچہ دینے کا اعلان گورنر نے نصیر سومرو کو 10 لاکھ روپے نقد بھی دیئے شائع 07 جون 2023 08:44pm