طالبان رجیم کے کامیابی کے دعوے مسترد، 2025 عالمی تنہائی کا سال قرار اقوام متحدہ میں تعینات افغان نمائندے کا سخت مؤقف، طالبان نے ساکھ اورعالمی جواز کھو دیا شائع 10 جنوری 2026 10:03am