پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب، پولیس نے مقدمہ درج تحقیقات کا آغاز کردیا شائع 10 نومبر 2025 06:28pm