لورالائی میں ٹریفک حادثہ، یونیورسٹی رجسٹرار نصیب اللہ لانگو اہلیہ سمیت جاں بحق حادثے میں رجسٹرار نصیب اللہ لانگو کا ایک بیٹا اور ایک بیٹی شدید زخمی ہوئے شائع 17 جون 2025 09:10am