بنگلادیش میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 5.7 ریکارڈ تین افراد جاں بحق، بنگلا دیش کے ساتھ بھارت میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اپ ڈیٹ 21 نومبر 2025 01:23pm