سوات میں سڑک کنارے بم دھماکا، اے این پی رہنما بال بال بچ گئے مٹہ کے علاقے شکردرہ میں گاڑی کے قریب دھماکا، ممتاز علی جنازے میں شرکت کے لیے جا رہے تھے، پولیس شائع 12 نومبر 2025 11:31am