ایران: نوبیل انعام یافتہ نرگس محمدی کو مزید ساڑھے 7 سال قید کی سزا
عدالت نے ان کو اجتماع اور سازش کے الزام میں چھ سال اور ریاست مخالف پروپیگنڈا کے الزام میں ڈیڑھ سال قید کی سزا سنائی
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.