لاہور سمیت دیگر شہروں سے کئی رہنماؤں نے تحریک انصاف کو خیر باد کہہ دیا پارٹی چھوڑنے والوں میں عبدالکریم خان، خالد گھرکی، طارق محمود باجوہ اور ندیم ہارون شامل اپ ڈیٹ 23 نومبر 2023 09:16pm