ٹرمپ نے سابق اسپیکر نینسی پلوسی کو شیطان خاتون قرار دے دیا امریکی صدر نے سابق اسپیکر امریکی ایوانِ نمائندگان کو ملک کی بدنامی اور نقصان کا ذمہ دار قرار دیا شائع 07 نومبر 2025 04:24pm