بجلی چوروں اور نادہندگان کا بینکنگ لین دین بند اور سفری پابندیوں کا امکان
بجلی چوروں اور نادہندگان کے نام ٹی وی اور دیگر ذرائع ابلاغ پر چلا کر شرم دلانے کی کوشش کی جائے گی۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.