پاکستان راولپنڈی میں بارش سے نالہ لئی میں پانی کی سطح مسلسل بلند، سائرن بجادیے گئے راولپنڈی میں رین ایمرجنسی اور ہائی الرٹ بے سود، گلیاں اور سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں شائع 29 جولائ 2024 03:11pm