پاکستان لاہور، تاوان کیلئے شہری کے اغوا میں ملوث اسپیشل برانچ کے اہلکار گرفتار نعیم ساجد کے اہل خانہ سے 21 لاکھ بٹورے گئے، ملزمان میں وقاص، نعمان اور محسن شامل ہیں۔ اپ ڈیٹ 15 نومبر 2024 06:07pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی