لائف اسٹائل عدالتی حکم پر ارشد خان چائے والا کا شناختی کارڈ بحال عدالت نے درخواست گزار کی استدعا پر کیس نمٹا دیا۔ شائع 20 اکتوبر 2025 08:08pm
پاکستان اسٹیٹ بینک کی اسلام آباد میں واقع عمارت پر نادرا کا 25 سال سے قبضے کا انکشاف چیئرمین نادرا پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں طلب اپ ڈیٹ 08 جولائ 2025 03:15pm
پاکستان نادرا کی شناختی کارڈ، فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ اور ب فارم بنوانے کے قواعد میں بڑی تبدیلیاں نادرا نے ان اصلاحات کے نفاذ کا مرحلہ شروع کر دیا ہے شائع 21 جون 2025 11:04am
پاکستان زائدالمیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کی کارروائی کا آغاز منسوخ شدہ زائد المیعاد اور فوت شدہ افراد کے شناختی کارڈ پر جاری موبائل سمز مرحلہ وار بند ہوں گی، نادرا شائع 17 جون 2025 10:20pm
پاکستان وزارت داخلہ کا زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری سمز بلاک کرنے کا فیصلہ پہلے مرحلے میں 2017 یا اس سےپہلے کے شناختی کارڈزپرجاری سمزبند کی جائیں گی شائع 30 مئ 2025 11:51am
پاکستان ارشد چائے والا پاکستانی یا افغان؟ نادرا رپورٹ میں بڑا انکشاف شناختی کارڈ 2018 میں ضبط ہوا، درخواست گزار کئی برس تصدیقی بورڈ کے سامنے پیش نہ ہوئے، نادرا شائع 18 اپريل 2025 03:58pm
پاکستان نادرا کا بائیو میٹرک نظام جدید خطوط پر استوار کرنے کا فیصلہ نیشنل رجسٹریشن اینڈ بائیومیٹرک پالیسی فریم ورک کا نوٹیفکیشن جاری شائع 12 فروری 2025 10:02pm
پاکستان نادرا کا خصوصی افراد اور اعضاء عطیہ کرنے والوں کے لیے منفرد شناختی کارڈ کا اعلان خصوصی افراد کو وہیل چیئر کے 'لوگو' کے ساتھ تاحیات معیاد کے منفرد شناختی کارڈ فراہم کیے جائیں گے شائع 28 جنوری 2025 04:01pm
پاکستان اووسیز پاکستانیوں کی شکایت پر نادرا کی ویب سائٹ بند کرنے کا اعلان، ایپ لانچ کی جائے گی پاک آئی ڈی ویب سائٹ کے استعمال میں شہریوں بالخصوص بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو مشکلات پیش آتی تھیں، محسن نقوی اپ ڈیٹ 16 جنوری 2025 06:26pm
پاکستان پاسپورٹ کے حصول کیلئے اہم اقدام، کراچی کے نادرا میگا سینٹرز میں کاؤنٹرز قائم ضلع وسطی اور غربی میں نئے پاسپورٹ کے حصول کے لئے دفاتر کا افتتاح جلد متوقع شائع 05 جنوری 2025 08:28pm
پاکستان لاہور: برتھ اینڈ ڈیتھ سرٹیفیکٹ ون ونڈو بند کرنے کی خبر پر ترجمان نادرا کی وضاحت ایجنٹ مافیا کے خاتمے کے لیے مینول فارم وصولی کا کاؤنٹر بند کیا گیا، ترجمان نادرا شائع 05 جنوری 2025 09:51am
پاکستان 10 سال سے زائدالعمر بچوں کیلئے خصوصی ”ب فارم“ متعارف کرانے کا فیصلہ بچوں کے انگلیوں کے نشانات اور تصویر کو ب فارم کا لازمی حصہ بنا دیا گیا شائع 01 جنوری 2025 11:02am
پاکستان شناختی کارڈ نہ بنوانے والوں کی شامت، نادرا کی سخت وارننگ نادرا نے قومی شناختی کارڈ کا حصول لازمی قرار ددے دیا، ایسا نہ کرنے کی صورت میں بڑی سزا کا اعلان کیا ہے اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2024 10:25am
پاکستان ڈائریکٹر جنرل نادرا جعلی ڈگری ثابت ہونے پر ملازمت سے فارغ بی بی اے کی ڈگری میں کالج کا دیا ہوا نام دراصل ڈگری کے اجرا کے وقت کچھ اور تھا اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2024 05:02pm
پاکستان شناختی کارڈ آن لائن کہاں سے بنوایا جاسکتا ہے؟ شہریوں کو آسانی فراہم کرنے لیے جلد شہر کے مختلف عوامی مقامات پر خود کار مشینیں لگائی جائیں گی شائع 10 دسمبر 2024 11:26pm
پاکستان نادرا کا شہریوں کی سہولت کیلئے خود کار مشینیں نصب کرنے کا فیصلہ اب شناختی کارڈ میں کسی بھی قسم کی تبدیلی کرنا آسان ہوگیا شائع 28 نومبر 2024 11:58am
پاکستان بری امام کے 100 بچوں کی قسمت بدل گئی ، نادرا میں قانونی اندراج بچوں کا پیدائشی اندراج نہ صرف قانونی تقاضا ہے ، سی پی آئی ڈائریکٹر جنرل شائع 20 نومبر 2024 10:07pm
پاکستان 27 لاکھ پاکستانیوں کا نادرا سے ریکارڈ چوری ہونے کا انکشاف آغا رفیع اللہ کا ذمہ داران کے خلاف تاحال کارروائی نہ کیے جانے کا انکشاف شائع 12 نومبر 2024 02:31pm
پاکستان ایف بی آر نے ٹیکس ادا نہ کرنیوالے امیر افراد کا ڈیٹا حاصل کرنا شروع کردیا حکومت کے پاس اس بات کے مضبوط شواہد موجود ہیں کہ یہ زیادہ آمدنی والے افراد اپنی ٹیکس کی ذمہ داریاں پوری نہیں کر رہے شائع 24 اکتوبر 2024 07:46pm
پاکستان اہم دستاویزات کی غیر ضروری فوٹوکاپی بنانا خطرناک، نادرا کی وارننگ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے شائع 25 ستمبر 2024 08:47am
پاکستان وفات پانے والے شخص کا شناختی کارڈ کیسے منسوخ کرایا جائے؟ نئے ضوابط کے تحت متوفی کا کوئی بھی قریبی رشتہ دار مرحوم کا شناختی کارڈ کینسل کراسکتا ہے۔ شائع 20 ستمبر 2024 12:29pm
پاکستان لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نادرا کو عہدے پر بحال کردیا چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کو عہدے سے ہٹانے کے خلاف اپیل منظور، سنگل بینچ کا فیصلہ معطل اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2024 02:59pm
پاکستان لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نادرا کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا جسٹس عاصم حفیظ نے چیئرمین نادرا کی تقرری کے خلاف درخواست پر فیصلہ سنادیا اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2024 04:49pm
پاکستان حافظ حمد اللہ کا شناختی کارڈ بحال کرنے کیخلاف نادرا کی اپیل سماعت کیلئے مقرر جسٹس منیب اختر کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 2 رکنی بینچ 10 جولائی کو سماعت کرے گا اپ ڈیٹ 05 جولائ 2024 12:08pm
پاکستان اوورسیز پاکستانیوں کو ارجنٹ پاسپورٹ 7 روز میں جاری کرنے کا حکم وزیر داخلہ محسن نقوی نے دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں کو پاسپورٹ کے اجراء میں تاخیر کا نوٹس لے لیا اپ ڈیٹ 02 جون 2024 06:37pm
پاکستان وفاقی وزیر داخلہ نے نیشنل رجسٹریشن پالیسی بنانے کا فیصلہ کر لیا پالیسی سے شہریت کے انداراج کو شفاف اور فول پروف بنایا جائے گا، وزیر داخلہ شائع 23 مئ 2024 04:57pm
پاکستان نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ نادرا کی جانب سے عالمی مارکیٹ میں سائبر پراڈکٹس کی فراہمی کیلئے ایبرکس کے ساتھ معاہدہ شائع 28 اپريل 2024 02:51pm
پاکستان افغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈ کا اجراء، اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار نجیب اللہ کو ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ ہونے پر گرفتار کیا گیا شائع 26 اپريل 2024 03:14pm
پاکستان نادرا نے ارجنٹ شناختی کارڈ بنوانے کی مدت فیس بڑھائے بغیر مزید کم کردی اس سے قبل مختلف کیٹیگری کے شناختی کارڈز کے لیے نادرا کی جانب سے نئی فیسوں کا اعلان کیا گیاتھا۔ اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 05:53pm
پاکستان نادرا سے 27 لاکھ پاکستانیوں کا ڈیٹا چوری، کن ممالک کو فروخت کیا گیا؟ جے آئی ٹی نے تحقیقاتی رپورٹ مکمل کرکے وزارت داخلہ میں جمع کروا دی شائع 26 مارچ 2024 10:09pm