پاکستانی تاجرکی ممبئی میں موجودگی پر پاکستانی ہائی کمیشن کی ایک بار پھر قونصلر رسائی کی درخواست قونصلرکی رسائی کےبعدہی نادرکی شہریت کی تصدیق ہوسکے گی، ذرائع شائع 04 مارچ 2025 07:52pm
کراچی کا کپڑے کا تاجر نیپال میں لٹنے کے بعد بھارت جاکر پھنس گیا نادر کریم خان جیل کاٹنے کے بعد ممبئی کے تھانے میں محصور ہیں اپ ڈیٹ 24 فروری 2025 01:36pm