پاکستان القادر ٹرسٹ کیس: نیب ٹیم نے عمران خان سے اڈیالہ جیل میں تفتیشی کارروائی مکمل کرلی نیب نے ٹیم چیئرمین پی ٹی آئی سے مختلف سوالات کیے شائع 13 نومبر 2023 07:54pm
پاکستان 190 ملین پاؤنڈ اسیکنڈل: بشریٰ بی بی اور فرحت شہزادی کا نیب سے بلاوا آگیا دونوں کو نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت شائع 08 نومبر 2023 10:34pm
پاکستان کابینہ اجلاس میں خفیہ لفافے پر دستخط کا کہا گیا، ثانیہ نشتر190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں گواہ بن گئیں ثانیہ نشتر اور امین اسلم نے نیب کمبائنڈ انوسٹیگیشن ٹیم کو بیان ریکارڈ کروا کر روانہ اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2023 02:07pm
190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس: نیب نے عمران خان کو کل پھر طلب کرلیا چیئرمین پی ٹی آئی آج نیب راولپنڈی میں پیش نہیں ہوئے شائع 04 اگست 2023 05:26pm
پاکستان نیب راولپنڈی کا ماہانہ بنیاد پر کھلی کچہری لگانے کا فیصلہ ہر مہینے کی پہلی جمعرات کو نیب راولپنڈی دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد ہوگا شائع 01 اگست 2023 07:11pm
پاکستان توشہ خانہ انکوائری انویسٹی گیشن میں تبدیل، نیب نے عمران خان کو طلب کرلیا چیئرمین پی ٹی آئی کو کیس سے متعلق دستاویزات ہمراہ لانے کی ہدایت اپ ڈیٹ 14 جولائ 2023 08:53pm
پاکستان 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو دوبارہ طلب کرلیا سابق وزیراعظم کو 13 جولائی کو کیس سے متعلقہ دستاویزات ہمراہ لانے کی ہدایات شائع 11 جولائ 2023 10:27pm
پاکستان نیب نے چئیرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 4 جولائی کو پھر طلب کرلیا دونوں پیش نہ ہوئے تو سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی، نیب شائع 27 جون 2023 05:03pm
پاکستان نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ایک بار پھر نوٹس بھیج دیا سابق وزیراعظم توشہ خانہ اور بشریٰ بی بی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں طلب شائع 24 جون 2023 04:37pm
پاکستان 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: بشریٰ بی بی نے نیب کے الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا عمران خان کی اہلیہ نے نیب میں جواب جمع کروادیا اپ ڈیٹ 07 جون 2023 06:22pm
پاکستان 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: نیب نے عمران خان کا جواب غیر تسلی بخش قرار دیدیا کمبائنڈ انویسٹیگیشن ٹیم عمران خان کو دوبارہ طلبی کا نوٹس بھیجے گی، ذرائع شائع 31 مئ 2023 07:45pm
پاکستان 190 ملین پاؤنڈ کیس: نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے فوادچوہدری کو شامل تفتیش کرلیا شیخ رشید نے بھی نیب میں جواب جمع کرادیا اپ ڈیٹ 30 مئ 2023 03:44pm
پاکستان 190 ملین پاؤنڈ کی کرپشن کے ماسٹر مائنڈ فیض حمید ہیں، فیصل واوڈا فیض حمید کی باقیات سینیٹ اور دائیں بائیں موجود ہیں، سابق وفاقی وزیر شائع 24 مئ 2023 05:31pm
پاکستان 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: عمران خان کی کابینہ کے بیانات ریکارڈ کرنے کا آج سے آغاز نیب راولپنڈی میں فیصل واوڈا، شیخ رشید اور علی زیدی آج طلب شائع 24 مئ 2023 10:00am
پاکستان انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کی 8 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی عمران خان اپنی اہلیہ کے ہمراہ جوڈیشل کمپلیکس پہنچ گئے اپ ڈیٹ 23 مئ 2023 02:35pm
پاکستان 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: عمران خان کل نیب راولپنڈی میں پیش ہوں گے شفقت محمود اور وکلاء ٹیم عمران خان سے ملاقات کرے گی جس میں کل نیب دفتر پیشی کے حوالے سے قانونی پہلوؤں پر بات چیت ہوگی شائع 22 مئ 2023 06:33pm
پاکستان عمران خان اور ان کی اہلیہ نیب میں پیش نہیں ہوئے، جواب جمع کرادیا نیب نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو آج طلب کر رکھا تھا اپ ڈیٹ 18 مئ 2023 02:36pm
پاکستان شہزاد اکبر 22 مئی کو نیب راولپنڈی میں طلب نیب کا شہزاد اکبر کو پاکستان واپس لانے کیلئے انٹرپول سے رابطے کا فیصلہ شائع 17 مئ 2023 08:40am
پاکستان این سی اے اسکینڈل : نیب نے کل عمران خان کو اہلیہ سمیت طلب کرلیا بشری بی بی اور عمران خان کو احتساب عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت اپ ڈیٹ 17 مئ 2023 05:11pm
پاکستان عمران خان کیخلاف اسلام آباد کی عدالتوں میں آج 3 کیسز کی سماعت عمران خان کا آج عدالتوں میں زیر سماعت کیسز میں پیش نہ ہونے کا امکان شائع 09 مارچ 2023 09:09am