پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ: سزا یافتہ مجرمان کی نااہلی مدت 10سال کرنے کی نیب اپیل پر اٹارنی جنرل کو نوٹس عدالت نے اٹارنی جنرل کو معاونت کے لیے طلب کرلیا شائع 18 جنوری 2024 08:03pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی