6 قومی، 7 صوبائی حلقوں میں ضمنی انتخابات: سخت سکیورٹی میں پولنگ جاری آزاد اور شفاف الیکشن کے لیے پولیس، رینجرز اور ایلیٹ فورس کے جوان فرائض انجام دے رہے ہیں شائع 23 نومبر 2025 09:05am