پاکستان الیکشن 2024 میں نواز شریف کا پہلا جلسہ، حافظ آباد میں جذباتی ہوگئے پارٹی کی انتخابی مہم کا آغاز، 21 اکتوبر 2023 کو وطن واپسی کے بعد عوامی جلسے میں پہلی شرکت شائع 18 جنوری 2024 04:05pm