اسلام آباد ہائیکورٹ کا این اے 48 کی الیکشن ٹربیونل کارروائی بھی روکنے کا حکم حلقہ این اے 48 میں راجہ خرم شہزاد کی کامیابی کو پی ٹی آئی کے علی بخاری نے چیلنج کر رکھا ہے اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2024 03:38pm