پاکستان پشاور: وووٹ ڈالنا گناہ قرار، حلقہ این اے 30 میں پابندی کے پمفلٹس تقسیم 'ووٹ عورت کو بھی حکمرانی کا حق دیتا ہے جو اسلام میں جائز نہیں۔' شائع 08 فروری 2024 03:36pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی