پاکستان آزاد امیدوار اسلم سکھیرا پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر کے حق میں دستبردار اسلم سکھیرا پی ٹی آئی کا ٹکٹ نہ ملنے پر آزاد حیثیت سے میدان میں اترے تھے۔ شائع 21 جنوری 2024 11:07am
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی