این اے 130: نواز شریف کی کامیابی درست قرار، یاسمین راشد کی درخواست خارج الیکشن ٹریبونل کی جانب سے ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست تکنیکی بنیادوں پر خارج کی گئی شائع 30 دسمبر 2025 07:15pm