عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج این اے 89 میانوالی اور 122 لاہور سے انتخابات کیلئے اہل قرار دینے کی استدعا شائع 31 جنوری 2024 12:09pm