ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف فیصلہ دینے والی جج کو موت کی دھمکیاں ملنے کے بعد گھر میں آگ بھڑک اُٹھی 69 سالہ جج گڈسٹین کے شوہر اور بیٹا جھلس کر زخمی ہوگئے شائع 06 اکتوبر 2025 07:58pm