سیٹلائٹ تصاویر نے چین کے خفیہ جہاز کی تیاری کا بھانڈا پھوڑ دیا نیا جہاز غیر معمولی حجم کا ہے جو جدید ترین ٹیکنالوجیز سے مزین ہے اور چینی بحریہ کو مضبوط بنائے گا۔ شائع 02 نومبر 2024 09:05pm