کھیل شائقین کرکٹ نے حارث رؤف کی اہلیہ کو ٹیم کیلئے خوش قسمت قرار دے دیا مزنا مسعود ملک دوسرے ون ڈے میچ میں اپنے شوہر کی کارکردگی سے مطمئن نظر آئیں شائع 01 مئ 2023 12:51pm