مظفرگڑھ: بس اور ٹریلر میں تصادم، 6 افراد جاں بحق، 18 زخمی جاں بحق ہونے والوں میں بس ڈرائیور سمیت 2 مرد، 2 خواتین اور 2 بچے شامل ہیں، پولیس شائع 05 جولائ 2025 08:31am