نیتن یاہو غزہ امن معاہدے کی دستخطی تقریب میں کیوں نہیں آئے؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی
نیتن یاہو کی ممکنہ شرکت سے یہ امکان پیدا ہو گیا تھا کہ وہ ان عرب ممالک کے حکام کے ساتھ ملاقات یا تصاویر میں نظر آئیں گے جو اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.