پولیس کے کتے نے عورت کو بچاکر قاتل کو گرفتار کرادیا ایک شخص نے شک کی بنیاد پر کسی کو قتل کیا تھا اور اب بیوی کو بھی ٹھکانے لگانا چاہتا تھا کہ پولیس پہنچ گئی۔ شائع 20 جولائ 2024 08:29am