پاکستان شائع 19 مئ 2024 03:15pm کراچی : ڈیفنس کے بنگلے میں جواں سال ملازمہ کی پراسرار ہلاکت پر ورثا سراپا احتجاج پاریہ کماری کی ہلاکت کا واقعہ 12 مئی کو پیش آیا تھا
دنیا شائع 18 مئ 2024 10:59am اہلیہ کی لاش کے ساتھ سیلفی لینے والے شوہر نے خود کی جان لے لی پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مئ 2024 08:34pm کال سینٹر میں طالبعلم کی موت کا معمہ حل، دوست نے سارا ماجرا سنا دیا فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کا مقدمہ والد کی مدعیت میں درج
پاکستان شائع 18 مئ 2024 08:23am سوات : 60 سالہ شخص سے شادی سے انکار، بھائی نے 20 سالہ بہن کو قتل کردیا واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں، پولیس
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 16 مئ 2024 03:30pm شہری نے ایک سالہ بیٹی کو ابلتے ہوئے پانی میں ڈال دیا واقعہ میں ملوث بچی کے والد کو گرفتار کرکے تحقیقات شروع کردی گئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مئ 2024 03:26pm پاکستانی شہری پرتگال میں ڈکیتی مزاحمت پر قتل مقتول انتھونی شوکت پرتگال کینسر ریسرچ کے پراجیکٹ کے لیے گیا تھا
دنیا شائع 05 مئ 2024 12:38pm موبائل فون کے استعمال سے روکنے پر بہن نے بڑے بھائی کو قتل کر دیا واقعے کے بعد پولیس نے بہن کو گرفتار کر لیا ہے
دنیا شائع 05 مئ 2024 09:47am معروف ملکہ حسن کی انسٹاگرام سے موت کیسے ہوئی؟ پولیس نے تحقیقات میں انکشافات کر دیے
پاکستان شائع 04 مئ 2024 04:14pm پاکپتن میں ایک اور عورت مکان کی ملکیت کے تنازع پر شوہر کے لالچ کی بھینٹ چڑھ گئی تھانہ صدر پولیس نے مقدمہ درج کرکے 2 ملزمان کو حِراست میں لے لیا، جبکہ شوہر موقع سے فرار ہوگیا
دنیا شائع 04 مئ 2024 09:20am کینیڈا میں بھارت کا ہٹ اسکواڈ پکڑا گیا، 3 ملزمان کے نام شائع کینیڈین پولیس نے قتل میں مزید کردار شامل ہونے کا عندیہ ظاہر کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مئ 2024 03:14pm لاہور : 15 روز قبل دفتری کولیگ سے پسند کی شادی کرنیوالی دلہن ہلاک، شوہر گرفتار دنوں نجی بینک کے شعبہ انشورنس میں کام کرتے تھے، شوہر نے پہلی شادی چھپائی
پاکستان شائع 02 مئ 2024 01:09pm مکان کی ملکیت نام کیوں نہیں کی؟ شوہر نے زہریلی گولیاں کھلا دیں پولیس تھانہ صدر نے مقدمہ درج کرکے دو ملزمان کو حِراست میں لے لیا
پاکستان شائع 30 اپريل 2024 06:22pm راولپنڈی میں 9 افراد کے قتل کیس کا فیصلہ ہو گیا ، 4 مجرم کو سزائے موت، 1 کو عمر قید ملزمان کیخلاف 2020 تھانہ چونترہ میں مقدمہ درج کیا گیا تھا
پاکستان شائع 26 اپريل 2024 06:09pm جمرود میں 8 سالہ بچے کی لاش پہاڑ سے برآمد بچہ کل شام کے وقت لاپتہ ہوا تھا، پولیس
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 09:05pm کراچی میں گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر دوست کے ہاتھوں دوست کا قتل رپورٹ میں پولیس افسرکے بیٹے کو قصور وار قرار دے دیا گیا
▶️ پاکستان شائع 24 اپريل 2024 10:49am کراچی : سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ہوگیا طاہر محمود نے خودکشی نہیں کی تھی، قریبی عزیز
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 09:22am لکی مروت: محفل موسیقی کے دوران فائرنگ سے 6 افراد ہلاک فائرنگ سے محفل میں بھگدڑ مچ گئی جس کے باعث کئی افراد زخمی بھی ہوئے
پاکستان شائع 23 اپريل 2024 06:14pm پب جی گیم کھیلتے ہوئے معمولی جھگڑا، کمسن دوست نے دوست کو قتل کر دیا 13 سالہ مقتول اشعرآٹھویں جماعت کا طالب علم اور چار بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا
پاکستان شائع 23 اپريل 2024 10:09am کراچی: دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی واقعہ گزشتہ دنوں ڈیفنس میں پیش آیا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اپريل 2024 06:32pm ٹوبہ ٹیک سنگھ کی ماریہ سے زیادتی کا الزام جھوٹ نکلا باپ اور بھائی کو ماریہ کے کردار پر شک تھا جس پر انہوں نے اس کا گلا دبا کر قتل کردیا گیا، رپورٹ
پاکستان شائع 17 اپريل 2024 04:01pm لودھراں : دو برادریوں میں خونی تصادم، 4 زندگیوں کے چراغ گل جاں بحق افراد میں مجیب منگلا، بشیروٹو ، رفیق اور دلشاد شامل ہیں
پاکستان شائع 17 اپريل 2024 12:06am اسلام آباد میں 21 سالہ ملازمہ کا قتل یا خودکشی ؟ تحقیقات شروع ملازمہ آمنہ کی کچھ روزمیں شادی ہونے والی تھی،پولیس ذرائع
پاکستان شائع 16 اپريل 2024 10:07am پاکپتن : قتل کی گئی خاتون صحافی کی شناخت ہوگئی قتل کے بعد چہرے پر تیزاب پھینک دیا گیا تھا، پولیس
پاکستان شائع 15 اپريل 2024 01:57pm پب جی گیم کا جنون، نوجوانوں نے دوست کو قتل کر دیا قتل کی واردات سے پہلے بنائی گئی ٹک ٹاک ویڈیو منظر عام پر آ گئی
پاکستان شائع 14 اپريل 2024 06:47pm رشتے کے تنازعے پر نوجوان کی لڑکی اور اس کی والدہ پر فائرنگ، خود کو بھی گولی مار لی جہانزیب جس لڑکی کو پسند کرتا تھا اس کے والدین کی مداخلت اور انکار پر طیش میں آگیا
دنیا اپ ڈیٹ 14 اپريل 2024 11:47am سڈنی حملے میں زخمی پاکستانی سکیورٹی گارڈ چل بسا حملے میں مجموعی طور پر 7 افراد جان سے گئے، متعدد زخمی ہوئے، پولیس
پاکستان شائع 13 اپريل 2024 11:21pm کراچی میں بیوی نےفائرنگ کرکےشوہرکوقتل کردیا واقعہ گھریلو جھگڑے کے دوران پیش آیا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اپريل 2024 04:46pm مظفرگڑھ میں 7 بچوں اور اہلیہ کو قتل کرنے والے ملزم نے قتل کی وجہ بتا دی قتل کیے گئے بچوں کی عمریں 6 ماہ سے 8 سال کے درمیان ہیں
پاکستان شائع 12 اپريل 2024 12:57pm ڈاکوؤں کے ہاتھوں قتل تراب زیدی کے والد کی وزیراعلی سندھ سے فریاد کراچی پر جرائم کا سایہ مزید گہرا ہوگیا، عید پر ڈاکوؤں نے ایک اور گھر میں صف ماتم بچھا دی
پاکستان شائع 12 اپريل 2024 12:10pm 10 لاکھ نہ لانے پر سسرالیوں نے بہو ماردی پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی
واوڈا اور مصطفی کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس: دونوں کوبلا لیتے ہیں ہمارے منہ پرآکر تنقید کرلیں، سپریم کورٹ
کرغزستان واقعہ افسوسناک قرار، آج مزید 540 طالبعلم وطن پہنچیں گے، وزیر خارجہ کا آزاد تحقیقات کیلئے وفد بشکیک بھیجنے کا اعلان
کرغزستان سےمزید طلبہ آج وطن پہنچیں گے، اسحاق ڈار اور امیر مقام کا دورہ منسوخ، وزیر اعظم کی اہم ہدایات