امریکا میں خاتون نے اپنے پانچویں شوہر کو انسولین ڈوز دے کر مار ڈالا جوزف شادی سے ناخوش تھے اور علیحدگی کا ارادہ رکھتے تھے، مقتول کے دوستوں کا بیان شائع 03 اکتوبر 2025 09:26pm