ویڈیوز کوئٹہ کے کوہ پیما مراد علی نے پاکستان کی چوتھی اونچی چوٹی براڈ پیک سر کرلی مراد علی نے مہم کے 35 لاکھ روپے کے اخراجات اپنی جیب سے برداشت کئے شائع 27 اگست 2024 04:26pm